+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 20 2026 12:48:50
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 100/200 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12200/12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11800/11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12800 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے تاہم سٹاکسٹ نے بھی مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔