+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 15 2026 18:10:48
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13330 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل فکس کے سودوں کے 13330 جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مزیداری نہیں ہے۔