+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 14 2026 18:32:42
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ اپریل فکس کے سودوں کے 13325 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔