+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 11 2026 15:24:03
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 500 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور انڈین زیرہ کراچی مارکیٹ میں 39000 روپیہ من تک کہ بیچ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔