+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 10 2026 15:37:34
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ بھلوال شوگر ملز کے 14000 سفینہ شوگر ملز کے 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ اور کشمیر 13550 کسان 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 30 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 13300 یونائیٹڈ 13290 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13325 اشرف 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران 13450 جبکہ سندھڑی 13250/13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ 30/40 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور اپریل فکس کے سودوں کے 13265/13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔