+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2026 16:53:26
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 300 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 30/70 کوالٹی 12700 60/40 کوالٹی 12300 جبکہ 50/50 کوالٹی 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مزید 200/300 روپیہ کوئنٹل ڈاؤن ہوئی تو کورنگ والے گاہک بن جائیں گے۔ دوسری جانب سیز فائر کی وجہ سے انٹرنیشنل کروڈ آئل کی قیمتوں میں شدید مندی دیکھنے میں آئی ہے اور 116 ڈالر والی مارکیٹ نیچے 93 ڈالر تک رہ گئی ہے۔