+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 07 2026 17:01:55
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 200/300 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی لائن لوڈ سے 102 کلو کے 14200/14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز نے اوپر ریٹس میں ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ کی ہے تاہم مارکیٹ میں تھوڑی بہت مزید کریکشن آئی تو نیچے ریٹس میں دوبارہ مال پکر لیں گے۔