پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 207 نپر 206 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ حیدرآباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 209/10 جیسے حالات ہیں۔ یہ ریگولر کوالٹی کے ریٹ ہیں۔ گریڈ ون کوالٹی 214/15 جیسے حالات سمجھنے چاہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔