پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 13000/13500 روپیہ من جبکہ گولی 17500/18000 روپیہ من جیسے حالات ہیِں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ کھل کر بیچ نہیں آتی۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 238 روپیہ تک ہے امپورٹ میں سونہری بنک میں۔