پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی خشک مال 11800/12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60 40 کوالٹی مال 11300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 12600 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔