پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 2400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن بھی تیز ہوئی ہے اور 6000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گورنمنٹ نے پنجاب میں گندم کا ریٹ 3000 جبکہ سندھ میں 4000 روپیہ من مقرر کیا ہے۔ جس کی وجہ سے اسٹاکسٹ مضبوط ہو گیا ہے اور سیلنگ کم آرہی ہے۔