پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں 200 تیز ہوا ہے۔ دوسری جانب کراچی 10800 جیسے حالات بن گئے ہیں تھر پارکر کوالٹی کے 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل لائن اور تھر پارکر لائن پر اسٹاک بہت تھوڑے رہ گئے ہیں مال مضبوط ہاتھوں میں ہے۔