+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 10 2026 14:00:30
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 100 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 4500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں لوڈ میں تاہم فلحال کھل کر بیچ نہیں آرہی ہے اب ٹریڈرز 4600 روپیہ من ریٹ مانگ رہے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔