پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن اور نپر پینچنے کی پیمنٹ پر 200 روپیہ کلو میں بیچ ہے۔ تاہم گاہک کھل کر مال نہیں لیتا۔ مارکیٹ سست ہے۔ کراچی پورٹ پر 40 کنٹینر نپر جبکہ 25 کنٹینر کرمسن کی آمدن تھی۔ ڈالر انٹر بینک میں تیز ہوا ہے اور 231.10 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔