+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 09 2026 17:52:47
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 65/70 کوالٹی 11900 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں 60 40 کوالٹی کے 11700 روپیہ کوئنٹل کام ہوئے ہیں جبکہ ریگولر کوالٹی مالوں کے 10700 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔