+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 09 2026 12:23:28
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی مالوں کے 12300/12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60 40 کوالٹی کے 11600/11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12800/13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ خشک مالوں کے گاہک بن جاتے ہیں تاہم پنجاب اور سندھ لائنوں پر کٹائی تقریباً مکمل ہوچکی ہے اور نئی منڈیوں میں نئی آمدن نہیں ہے۔ زمینداروں نے بھی مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ میں کھینچ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔