+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 07 2026 12:09:06
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی کے لوڈ میں 4400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔