+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 03 2026 19:04:08
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور نپر کوالٹی مالوں کے 153.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔