+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 29 2026 16:13:05
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو 14200 حمزہ آروائے 14225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودے 14210 جبکہ فروری کے سودوں کے 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔