+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 26 2026 18:17:56
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60/40 کوالٹی مالوں کے 11300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بارشوں کی وجہ سے کوالٹی ہلکی ہو گئ ہے اور موئسچر بھی کافی ہے مالوں میں جس کی وجہ سے گاہک اچھا ریٹ نہیں لگاتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈیا آج بند ہے۔ ری پبلک ڈے کی وجہ سے چھٹی ہے انڈیا میں۔