Sorghum | جوار
Feb 19 2026
مکئ ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Oct 10 2023 15:48:52 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 8050/8150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد مارکیٹ پچھلے دنوں 300/400 روپیہ من فیصل آباد سے نیچے ہوگئ تھی تاہم ابھی 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز مضبوط بیٹھے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رحجان ہی ہے۔ .
Oct 10 2023 15:45:40 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوی ہے اور 146.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے ریٹیل میں بھی ڈیمانڈ بہتر ہے۔ .
Oct 10 2023 15:21:32 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 13325 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اتحاد کا پیر کی پیمنٹ پر 13375 خریدار بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 نومبر کی پیمنٹ پر 13900 کا خریدار بن گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 10 2023 14:02:39 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13300 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر کے سودوں کا 13750 کا خریدار بن گیا ہے۔ جبکہ 15 نومبر کی پیمنٹ پر 14000 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کے پی کے کیلئے چینی کی لوڈنگ بہت جلد اوپن ہو جائے گی۔ .
Oct 10 2023 12:54:44 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کی پنجاب سے کے پی کے کیلئے لوڈنگ اوپن ہو گئی ہے۔ پنجاب کے کین کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ .
Oct 10 2023 12:49:41 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 87500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 100000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ .
Oct 10 2023 12:48:09 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت کوئٹہ منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ مارکیٹ 300 روپیہ من بہتر ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 18500/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گولی دھنیا ایرانی فیصل آباد منڈی میں 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دھنیا سکھری 17000 جبکہ انڈین 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Oct 10 2023 12:45:03 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ حاضر والے مال 232 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 10 2023 12:34:39 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی 230/232 روپیہ کلو تک بھاو ہے۔ سفید کوالٹی جبکہ 1% دال والے 240 روپیہ کلو سارٹیکس مال 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 275/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 328/335 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 325/330 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 480/485 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 280.70 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 10 2023 12:32:20 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار کے ریٹ اوکاڑہ منڈی میں 4500/4700 روپیہ من تک ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 10 2023 12:32:17 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 147.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر تھی۔ .
Oct 10 2023 12:26:37 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 147.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر تھی۔ .
Oct 10 2023 12:22:01 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار کے ریٹ اوکاڑہ منڈی میں 4500/4700 روپیہ من تک ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 10 2023 12:15:32 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 18000/18200 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ کراچی سے شام میں ہی کام ہونگے۔ فل حال 17800/18000 ریٹ کہ رہے ہیں گاہکی سست ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں 14000 سے 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 10 2023 12:12:00 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں حاضر والے مالوں کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں،جبکہ اکتوبر کے سودوں کے 13600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 10 2023 12:05:43 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں حاضر والے مالوں کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں،جبکہ اکتوبر کے سودوں کے 13600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 10 2023 11:52:41 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 100/101 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 15 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 340/345 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 340 ڈالر والی ییلو پیس کراچی پورٹ پر 104.5 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Oct 10 2023 11:51:26 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری والے مال 14250 روپیہ من جبکہ پورٹ والے مال 13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کے۔ بکنگ 1140 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہے جو کراچی پورٹ پر 13888 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید کم ہوا ہے اور 280.70 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 10 2023 11:18:45 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 18500 جبکہ چھانگا مانگا 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Oct 10 2023 11:17:33 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون مارکیٹ 300 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور جوہر آباد بھلوال 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سلانوالی پاپولر بابا وغیرہ 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ اکتوبر کے سودوں کے 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 13150 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا مال خرید رہے ہیں۔ جہاں کہیں ستمبر کے سودوں کی کٹنگ مکمل ہو گی وہاں مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ مارکیٹ پچھلے 10 دن میں 1700 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے۔ .
Oct 10 2023 11:00:19 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں کل 5100 بوری تک کی آمدن تھی۔ آج بھی 4000 سے زیادہ بوری کی آمدن ہے۔ مال ابھی نمی والے ہیں۔ 14200 سے 17000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی مال ہلکے آئے ہیں 19600 سے 24500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھرے مالوں کی بیچ نہیں ہے۔ فل حال گاہکی بھی سست ہے۔ .
Oct 10 2023 10:56:08 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تل 16800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کم ہوا ہے اور 280.70 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 10 2023 10:27:56 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن آج بارش تھی آمدن نہیں تھی۔ مارکیٹ میں ریٹ تو 3100 روپیہ من تک بتاتے ہیں مگر گاہک نہیں۔ 3000 روپیہ من تک منڈی بہاوالدین لوڈ میں کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 10 2023 10:19:43 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 16200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Oct 10 2023 10:15:59 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Oct 10 2023 10:14:43 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کل رات کراچی مارکیٹ میں 146.5 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے۔ ابھی بھی یہی مارکیٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 148 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ سرگودھا منڈی میں6250 ملتان 6150 اور فیصل آباد 6050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں مزید نرم ہوا ہے اور 280.70 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہے جو کراچی پورٹ پر 164.64 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال بکنگ میں ٹریڈرز نہیں جا رہے ہیں لوکل میں سستا مل رہا ہے۔ .
Oct 09 2023 17:34:53 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی 230/232 روپیہ کلو تک بھاو ہے۔ سفید کوالٹی جبکہ 1% دال والے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ سارٹیکس مال 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 275/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 328/335 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 325/330 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 480/485 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ .
Oct 09 2023 17:33:25 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے۔ زیریں سندھ میں 13150 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 13050 اے کے ٹی 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فل حال ستمبر کے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ تاہم آج فارورڈ میں تھوڑی تھوڑی گاہکی شروع ہو گئ ہے۔ تاریخوں والے سودے ہو رہے ہیں۔ جہاں کہیں کٹنگ مکمل ہو گی مارکیٹ میں یم دم بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Oct 09 2023 17:12:08 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی 232 حاضر مالوں کے جبکہ جہاز والے مال کے 218/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 09 2023 16:52:14 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 18500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott