Sorghum | جوار
Feb 21 2026
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
Feb 01 2024 13:28:28 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان العریبیہ 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جھنگ بھون 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13600 کشمیر 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کمالیہ نو سیل ہے کنجوانی شوگر ملز 13425 روپیہ کوئنٹل مین مال مل جاتا ہے بازار میں گرور کا مال ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13375 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں آج پیمنٹ پر۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سٹے بازوں نے فروری کے سودوں میں کھینچ ڈالی ہوئ ہے جبکہ حاضر میں برابر سی مارکیٹ ہی ہے۔ زیادہ تر ٹریڈرز حاضر خرید کر فل فروری کر کے بیچ رہے ہیں۔ 625 روپیہ کوئنٹل کا فرقہ ہے ایک مہینے کا۔ دوسری ملیں ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 13200 میں مل جاتی ہیں حاضر میں۔ زیریں سندھ میں 12950/13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 01 2024 13:14:36 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پورٹ اور گودام کے مال دونوں کے۔ فیصل آباد منڈی میں 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ماش ثابت ایس کیو کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کراچی کافی مال پڑے ہیں لیکن امپورٹرز کے اوپر ریٹوں والے ہے۔ ابھی 4/5 دن ہوئے ہیں کام شروع ہوا ہے اس سے پہلے 15/20 دن بالکل گاہکی نہیں تھی۔ دوسری جانب بکنگ 1160 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14070 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال انڈیا کی خریداری کیوجہ سے بکنگ بہتر ہوئ ہے۔ .
Feb 01 2024 12:54:44 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 15400/15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16000 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Feb 01 2024 12:41:32 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہریپور کوالٹی 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ مزے داری نہیں ہے۔ .
Feb 01 2024 12:40:23 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 6600/6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ٹریڈرز ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ .
Feb 01 2024 12:38:05 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Feb 01 2024 12:32:57 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 182/182.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 مارچ کے سودوں کے 186.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7525 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان 7425 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 7325 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 605 ڈالر سے 630 ڈالر تک بھاؤ موصول ہو رہے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے فروری مارچ شپمنٹ کے۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ فل حال برابر سی مارکیٹ ہے۔ نیچے ریٹیل میں دال کی گاہکی بھی اچھی ہے ملرز بھی مال خرید رہے ہیں۔ ٹریڈرز مال بیچ بھی رہے ہیں۔ .
Jan 31 2024 22:18:31 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13350 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فروری 13950 کا خریدار بن جاتا ہے۔ .
Jan 31 2024 19:40:42 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں حاضر میں 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئے ہیں اور 13925 روپیہ کوئنٹل کا گاہک بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 31 2024 18:20:48 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشین مسور کے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی کوالٹی مالوں کے جبکہ کرمسن مسور پرچون کوالٹی مال 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کراچی مارکیٹ میں مال کم ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jan 31 2024 18:19:11 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پورٹ اور گودام دونوں کے۔ مارکیٹ میں 600/700 روپیہ من تیزی آئ ہے اب جنہوں نے نیچے ریٹوں میں لیے ہیں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی کریں گے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13600 روپیہ من تک بھاؤ تھے۔ بکنگ 1160 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 31 2024 18:17:07 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 31 2024 18:14:46 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19200/19400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 31 2024 18:14:27 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13350 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کی 13900 جیسی صورتحال ھے۔ .
Jan 31 2024 17:52:21 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 15500/15600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16100/200 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نا کھل کر بیچ ہے اور نا ہی کھل کر گاہکی ہے۔ ملرز کی ڈیمانڈ بھی نہیں ہے۔ .
Jan 31 2024 17:35:01 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ ریگولر کوالٹی 235/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 242/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مالوں کے بھاؤ 248/250 روپیہ کلو تک ہے۔ نیچے بکرا اچھا ہے۔ فیصل آباد نیچے ریٹیل میں اچھی ڈیمانڈ ہے دو تین دن سے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 310/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 380/390 روپیہ کلو تک ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال شارٹ ہیں۔ 525/535 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 31 2024 17:16:30 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 31 2024 17:08:44 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مندی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوی ہے اور 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ تنزانیہ کے مالوں کی بکنگ کے 545 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 6600 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لیکن وہ مال باریک ہوتے ہیں بکتے نہیں ہے۔ ملرز نہیں خریدتے ہیں کوئ نئے امپورٹرز جو پہلی دفعہ کام کرتے ہیں منگوا لیتے ہیں۔ پھر بکتے نہیں ہیں. .
Jan 31 2024 17:05:57 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 144/145 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Jan 31 2024 16:57:29 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر میں 183.5/184 روپیہ کلو تک کام ہو گئے تھے تاہم ابھی 183 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا مارکیٹ بھی 7550/7575 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے دو تین دن سے اچھی گاہکی ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 31 2024 16:52:49 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13400 فروری 13925 کا گاہک ہے۔ .
Jan 31 2024 15:33:21 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2750/2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 6700/6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jan 31 2024 15:28:43 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے 59500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں ۔ .
Jan 31 2024 15:14:21 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 2900 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم مال درمیانی کوالٹی ا رہے ہیں اچھے چمک والے مالوں۔ کی بیچ نہیں ہے۔ فلحال لائنوں پر آمدن کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ تاہم مال خریدنے چاہیے نیچے جہاں بکرا شروع ہوگا وہاں مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 5200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں نیچے مال بکنا شروع نہیں ہوئے ہیں۔ .
Jan 31 2024 15:09:59 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گوجرخان منڈی میں فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 31 2024 15:02:29 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 60000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 67000 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 31 2024 14:59:05 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے 17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 19000/19500 جبکہ گولی دھنیا 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 31 2024 14:56:23 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ مالوں کے 13700 تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 200/400 نرم ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مال ہلکے اور مکس آ رہے ہیں۔ 8/10 دن تک آمدن ختم ہو جائے گی۔ فیصل آباد منڈی میں 13000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آگے جہاں کہیں رمضان المبارک کی گاہکی نکلی مارکیٹ میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jan 31 2024 14:56:04 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 23500 جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jan 31 2024 14:51:30 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مالوں کے بھاؤ 245 روپیہ کلو تک ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے بکرا اچھا ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 310/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم کی بیچ نہیں ا رہی ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 380/390 روپیہ کلو تک ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال شارٹ ہیں۔ 525/535 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott