Sesame | تل
Feb 09 2026
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
Nov 21 2023 14:49:34 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5200/5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 21 2023 14:26:56 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 81500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد انڈین زیرہ 88000 جبکہ ایرانی زیرہ 90000/91000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 5700 ڈالر فی ٹن ہے جو کوئٹہ منڈی میں 71680 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ کوئٹہ مال 10000 روپیہ من اوپر بک رہے ہیں جبکہ فیصل آباد 17000 روپیہ من مال اوپر بک رہے ہیں مال شارٹ ہونے کی وجہ سے۔ .
Nov 21 2023 14:22:47 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19800 سے 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تل 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Nov 21 2023 14:21:47 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14900 روپیہ تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے جبکہ پورٹ کے مال کے 14750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ تاہم ڈائرکٹ پورٹ سے مال بک جاتے ہیں۔ گوداموں میں نہیں جا رہے ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ بھی ہے اور امپورٹرز کو نفع بھی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 15400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 15900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1210 ڈالر تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 15032 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 286.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 21 2023 14:16:53 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 18500/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ دھنیا ثابت ایرانی گولی کوالٹی 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 16700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں. .
Nov 21 2023 13:36:55 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشین مسور 250/252 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ای ٹی جی والے جہاز کے 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آنے والے جہاز میں امپورٹرز پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے گاہکی سست ہے. پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر کے مہینے میں کراچی پورٹ پر نپر کوالٹی 410 جبکہ رشین مسور کے 195 کنٹینر پورٹ پر لگے تھے۔ .
Nov 21 2023 13:24:56 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کے کراچی مارکیٹ میں 110/110.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ مال بھی ہیں اور نیچے ڈیمانڈ بھی اچھی ہے۔ بکنگ 370 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 115.87 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 286.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر کے مہینے میں کراچی پورٹ پر 494 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Nov 21 2023 13:19:18 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہو گئ ہے اور 12225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ زیریں سندھ میں بھی بازار تیز ہو گیا ہے اور 12800 کا لیول بن گیا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ دسمبر 12800 گاہک ہے اور جنوری 13275/13300 تک بھاؤ ہے۔ .
Nov 21 2023 13:00:56 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 12175/12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ دسمبر کے سودے 25/50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئے ہیں 12775/12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں کا 13250 کا گاہک ہے۔ جبکہ 500 ڈپازٹ کے ساتھ 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Nov 21 2023 12:55:03 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17000/17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔ نئے مال 2/4 بوری آنا شروع ہو گئے ہیں۔ موقع پر 16200/16300 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Nov 21 2023 12:53:35 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں 3100/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 21 2023 12:50:59 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500 سے 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 19200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 21 2023 12:47:40 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 3000 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ 13200 سے 14650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کوالٹی ہلکی آ رہی ہے۔ لونگی کوالٹی کے 19000 سے 22650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 13000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہلکی کوالٹی 13000 جبکہ اچھی کوالٹی 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 21 2023 12:41:44 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے 8400/8500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Nov 21 2023 12:39:44 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 2550/2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 6100/6200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک بنے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ خشک مال کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Nov 21 2023 12:34:26 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 152 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حاضر میں گاہکی سست ہے۔ 5 دسمبر کے سودوں کے 154 جبکہ 5 جنوری کے سودوں کے 160.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6300 روپیہ من ملتان 6200 فیصل آباد 6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 286.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل میں مال کافی پڑے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ پھر ڈیو کے سودوں کا ٹائم آ جاتا ہے اور مارکیٹ مزید کمزور ہو جاتی ہے پیمنٹ نا ہونے کی وجہ سے۔ .
Nov 20 2023 18:13:14 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 12150/75 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ آج ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اچھی تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13200 کا خریدار ہے۔ بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Nov 20 2023 17:51:12 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تل 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 20 2023 17:49:52 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 13700/13800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ برسیم حیدر آباد منڈی میں 14300 سے 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Nov 20 2023 17:44:40 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں گودام کے مال کے 14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پورٹ کے مال کے 14750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے. .
Nov 20 2023 17:44:34 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر جہاز والے مال کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نمبر 1 کوالٹی مسور ثابت نپر کوالٹی کے 242 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ ای ٹی جی والے جہاز کے مال کے 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 20 2023 17:06:00 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے 230/235 روپیہ کلو جبکہ گولڈن مال 1% والے 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 286.25 روپیہ کے لیول پر ہے امپورٹ میں۔ بکنگ ریگولر کوالٹی 725 ڈالر فی ٹن جبکہ اچھے مال 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 232.93 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 260/270 روپیہ کلو یوکرین 8 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی بھی سست ہے تاہم بیچ بھی کم ہے۔ گوداموں میں مال بھی کم ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 20 2023 16:58:49 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 5800/5900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ ٹریڈرز بھی آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ مال سٹاک نہیں کر رہے ہیں۔ .
Nov 20 2023 16:57:02 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Nov 20 2023 16:54:15 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 20 2023 16:52:28 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں حاضر میں 12150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی کے 12100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ ہے۔ دسمبر کے سودوں کے 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جنوری کے سودوں کے 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 20 2023 16:40:17 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 152 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کےایم کوالٹی مالوں کے۔ 5 دسمبر پیمنٹ پر 155 جبکہ 5 جنوری پیمنٹ پر 160 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 75 پیسے نرم ہوا ہے اور 286.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 20 2023 16:37:50 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 8500/8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی تھی۔ آج گاہکی سست ہے۔ .
Nov 20 2023 16:23:28 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 110 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔انٹر بینک میں ڈالر نرم ہوا ہے اور 286.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 20 2023 15:08:43 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین دن کے اوقات میں 1000 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 81000 روپیہ من تک ریٹ ہیں کوئٹہ مارکیٹ میں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott