Sorghum | جوار
Feb 08 2026
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
Nov 27 2023 13:06:23 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 2400/2450 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ باجرہ تھل لائن لوڈ میں 5700/5800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔فل حال گاہکی سست ہے۔ دوسری جانب فیڈ مکئ کا ریٹ بھی نیچے ہے جس وجہ سے سٹاکسٹ کھل کر مال نہیں خرید رہے ہیں۔ .
Nov 27 2023 12:36:32 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور 115 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ 385 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 119.93 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ آج انٹر بینک میں ڈالر 1 روپیہ کم ہوا ہے اور 284.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 27 2023 12:34:22 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 8500/8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 8350/8450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ تاہم مال ہولڈ رکھنے چاہیے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 27 2023 12:32:27 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 1 روپیہ کم ہوا ہے اور 284.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ رکی ہوئ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6500 روپیہ من ملتان 6400 فیصل آباد 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 25 2023 18:53:29 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 13000/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 25 2023 18:51:59 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے مال 230/235 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 255/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو تک ہو رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم پورٹ سے 490 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 505 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ موٹے چنے مال بھی کم ہیں گوداموں میں۔ .
Nov 25 2023 18:31:17 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 14400 تک کام ہوئے ہیں پورٹ کے مال کے جبکہ گودام کے مال کے 14600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو کے 15250 جبکہ چمن ماش کے 15950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 25 2023 18:30:09 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مال مل۔بھی جاتے ہیں اور بک بھی جاتے ہیں۔ آہستہ آہستہ انویسٹرز نکل رہے ہیں۔ .
Nov 25 2023 18:16:27 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 20/25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 11970/75 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے .
Nov 25 2023 18:03:41 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مال 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 25 2023 17:49:13 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 158 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ 5 دسمبر 160 جبکہ 5 جنوری 167 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ آج نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Nov 25 2023 17:38:34 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 16300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ آمدن تھوڑی تھوڑی ہو رہی ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 16500 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Nov 25 2023 17:38:18 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2500/2550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 5700/5800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Nov 25 2023 17:19:01 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں نپر کوالٹی ای ٹی جی والے جہاز کے مال کی 220 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ مارکیٹ 2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے۔ آج مارکیٹ میں گاہکی سست تھی۔ .
Nov 25 2023 17:18:09 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 117 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ نیچے ریٹیل میں ییلو پیس دال کی ڈیمانڈ بھی اچھی ہے۔ بکنگ 380/390 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 25 2023 17:16:44 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 8600/8700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 8400/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Nov 25 2023 17:04:46 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں بہتر ہوئی ہے اور 11950 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ آج ریٹیل میں کل کی نسبت ڈیمانڈ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دسمبر کے سودوں کا 12450 کا خریدار ہے۔ جبکہ جنوری کے سودوں کی 12950 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Nov 25 2023 15:09:56 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سد بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5000/5100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 25 2023 15:06:19 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1000/1500 بوری کی آمدن تھی 13100/15700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13500/14000 روپیہ من ریٹ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 25 2023 14:59:21 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 13000 جبکہ حیدرآباد منڈی میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں اکا دکاکام ہو رہے ہیں فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Nov 25 2023 14:44:43 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید فیصل آباد منڈی میں مال شارٹ ہے مارکیٹ 5000 روپیہ من تیز ہوئی ہے۔ انڈین زیرہ فیصل آباد منڈی میں 95000 جبکہ ایرانی زیرہ کے 97000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کویٹہ مارکیٹ میں 500 روپیہ من نرم ہوئی ہے 81500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Nov 25 2023 14:38:42 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت کوںٔٹہ مارکیٹ میں 16750 روپیہ بھاؤ ہیں مارکیٹ 50 روپیہ تیز ہوئ ہے دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 18500/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ دھنیا ثابت ایرانی گولی کوالٹی 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 25 2023 14:27:28 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ای ٹی جی جہاز والے مال 1روپیہ تیز ہوۓ ہیں اور 222/223 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر127 روپیہ کلو بھاؤ ہیں ۔ .
Nov 25 2023 14:12:33 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے مال 230/235 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 255/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو تک ہو رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم پورٹ سے 490 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 505 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ موٹے چنے مال بھی کم ہیں گوداموں میں۔ .
Nov 25 2023 14:11:32 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں 3200/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے ۔ .
Nov 25 2023 14:02:47 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 25 2023 13:43:46 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز کے 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 11900 حمزہ آر وائی کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں 11750 جبکہ زیریں سندھ میں 11580/11600 روپیہ کوئنٹل تک کا لیول ہے۔ فل حال حاضر میں گاہکی ٹھنڈی ہے۔ 25 نومبر کے سودوں کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ دسمبر 12400 جبکہ جنوری کے سودوں کے 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 25 2023 13:07:29 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور پورٹ کے مال کے 14500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی بھی سست ہے۔ ماش ثابت ایس کیو بکنگ 1160 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں .
Nov 25 2023 12:56:50 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 16200/16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ نئے مال تھوڑے تھوڑے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فلحال آمدن بھی تھوڑی تھوڑی ہے۔ .
Nov 25 2023 12:56:43 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ باریک تل 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔مال مل بھی جاتا ہے اور بک بھی جاتا ہے زیادہ تر ٹریڈرز پرافٹ ٹیکنگ کر کے دوسرے ایٹموں میں جارہے ہیں ۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott