Sesame | تل
Feb 09 2026
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
Dec 06 2023 14:40:21 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار کے ریٹ اوکاڑہ منڈی میں 5000/5100 روپیہ من تک ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 06 2023 14:23:01 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 79000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 88000 جبکہ ایرانی 92000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Dec 06 2023 14:20:16 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1700 بوری کی آمدن تھی اور 12000/13550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کنری لونگی کوالٹی کے 17000/19100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی ٹھندی ہے۔ .
Dec 06 2023 14:16:51 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ دوبارہ تیز ہے اور 11950/11975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں کا 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Dec 06 2023 13:30:06 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کیو کراچی مارکیٹ میں 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 15700 روپیہ من جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 16200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ چمن ماش مال شارٹ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی تھی۔ بکنگ بھی 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1170 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14471 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ مال پورٹ سے بک جاتے ہیں حاضر میں مال کم ہیں۔ .
Dec 06 2023 13:22:12 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12400 کمالیہ 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 11925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 12025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں 11800/11875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 11425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ کے سودوں میں 25 روپیہ کوئنٹل کمی آئ ہے اور جنوری کے سودوں کے 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ریٹیل میں بھی ڈیمانڈ اچھی ہے اور انویسٹرز بھی مال لے رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ سندھ میں سجاول والی سائڈ پر 475 روپیہ من تک گنے کا بھاؤ بن گیا ہے۔ .
Dec 06 2023 13:12:11 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں گرم ہے مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئی ہے اور 166 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سی ایچ کے ایم مالوںکے۔ سر گودھا مارکیٹ 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ۔ فلحال مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ مزید تیزی کے امکانات ہیں ۔ .
Dec 06 2023 12:33:22 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 124 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 124.38 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ اچھے کھڑے مالوں کی بیچ نہیں ہے۔ .
Dec 06 2023 12:30:01 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لائنوں پر سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں اور مال لے جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر گوارہ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ 12/13٪ نمی والے مالوں کی خریداری کرنی چاہیے۔ جیسے جیسے مارکیٹ نیچے جائے خریداری کرنی چاہیے۔ .
Dec 06 2023 12:26:21 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 2300/2350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مزید مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 5300/5400 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 12/13٪ نمی والے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ خشک مالوں کی خریداری سٹاکسٹ تھوڑی تھوڑی کر لیتے ہیں۔ .
Dec 06 2023 12:21:24 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ گرم اوپن ہوئی ہے مارکیٹ 2 روپیہ کلو تیز ہے اور 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جنوری پیمنٹ پر 171.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Dec 06 2023 12:16:13 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8550/8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تاہم جہاں کئی تگڑی گاہکی نکلی مارکیٹ تیزی کی جانب گھوم جائی گی۔ مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں آتی ہے سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ .
Dec 05 2023 18:29:26 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے مال 230 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سفید چنا رشین 8 ایم ایم چھنائ کر کے 280 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔کینیڈا 9 ایم ایم 370/375 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 05 2023 18:23:22 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100/15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 05 2023 18:20:53 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 20200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Dec 05 2023 18:16:11 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 05 2023 17:52:17 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کے بھاؤ 15000 روپیہ تک ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 05 2023 17:49:15 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ایٹی جی جہاز کے مال کے کراچی مارکیٹ میں 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Dec 05 2023 17:42:42 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ دوبارہ تیز ہوئ ہے اور 162 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 جنوری 168.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں .
Dec 05 2023 16:53:41 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8550/8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 05 2023 16:52:34 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 2300/2350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 5400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔فلحال مال نمی والے ہیں گاہکی سست ہے۔ .
Dec 05 2023 16:48:53 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 11950 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ جنوری کے سودوں کا 13075 کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق وقتی طور پر مارکیٹ تھوڑی سست ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ فارورڈ میں ہر ٹائم گاہک کھڑا ھے۔ .
Dec 05 2023 16:38:42 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ گرم ہے۔ 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 124 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے کھرے مالوں کی۔ گوداموں میں زیادہ تر مال ڈنکی ہیں۔ .
Dec 05 2023 16:16:01 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جنوری 167.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Dec 05 2023 14:48:16 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے لوکل مارکیٹ میں ڈیمانڈ ہے تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ میں ڈیمانڈ سست ہے۔ زیادہ تر انویسٹرز بھی مال بیچ کر دوسرے آئٹمز میں چلے گئے ہیں۔ .
Dec 05 2023 14:43:22 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے مال 230 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سفید چنا رشین 8 ایم ایم چھنائ کر کے 280 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی مال جو پہلے 12500 روپیہ من تک کام ہو رہے تھے ابھی 12800 تک مارکیٹ بن گئ ہے۔کینیڈا 9 ایم ایم 370/375 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔موٹے چنے مال کم ہیں مارکیٹ میں۔ ٹریڈرز بھی ضرورت کے مطابق ہی کام کرتے ہیں۔ .
Dec 05 2023 14:38:48 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5100 روپیہ من مارکیٹ ہے۔ آمدن 1/1.5 گاڑی ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 05 2023 14:34:46 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج ریٹیل میں کافی کام ہوئے ہیں۔ دسمبر 12450 جبکہ جنوری 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 05 2023 14:26:28 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید مارکیٹ کمزور ہے۔ کوئٹہ 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 80000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 88000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرے کے جبکہ ایرانی زیرے کے 90000/92000 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ بکنگ بھی 300/400 ڈالر مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 4900 ڈالر تک مال مل جاتے ہیں گاہکی نہیں ہے۔ 4900 ڈالر والا 61820 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 05 2023 14:22:55 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ 3.5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 162 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال کام گرم ہے۔ 5 جنوری 168 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott