Sesame | تل
Feb 09 2026
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
Dec 09 2023 14:47:54 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد.سدا بہار جوار اوکاڑہ مندی میں 5000/510 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 1 گاڑی کی آمدن ہے فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 09 2023 14:44:56 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کم ہوئ ہے اور 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ جہاں مارکیٹ چلے گی پکڑائ ہی نہیں دے گی۔ لانگ ٹرم میں اچھی تیزی نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 09 2023 14:38:31 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ .
Dec 09 2023 14:37:31 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گوجر خان منڈی میں 3200/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ فیڈ مل والی مکئ کا ریٹ کم ہونے کی وجہ سے سٹاکسٹ اس میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ .
Dec 09 2023 14:35:43 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے مال 230 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ سارٹیکس مال 740 ڈالر تک ہیں جو کراچی پورٹ پر 228.42 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ امپورٹرز تھوڑا تھوڑا مال بک کروا رہے ہیں۔ سفید چنا رشین 8 ایم ایم چھنائ کر کے 280 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔کینیڈا 9 ایم ایم 370/375 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنے مال کم ہیں لوکل میں فل حال گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق موٹے چنوں میں ایرانی چنے ہی بک رہے ہیں۔ ایرانی چنے 75٪ تک 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ دوسرے موٹے چنے اکا دکا بکنگ ہوتی ہے اور گاہکی بھی سست ہی ہے۔ .
Dec 09 2023 14:30:06 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 77500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچےگسہکی سست ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 85000 جبکہ ایرانی زیرہ 89000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Dec 09 2023 14:27:37 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 3000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ مال کے 11800 سے 15000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 09 2023 14:25:06 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام اباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مزید کم ہوئ ہے اور 133/134 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل میں ٹریڈرز ہلکے مال بیچ رہے ہیں۔ بکنگ 50 ڈالر تیز ہوئ ہے انڈیا کی ڈیوٹی ختم ہونے کی وجہ سے اور 450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ا رہے ہیں جو کراچی پورٹ پر 140.18 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ پرانے مالوں میں ساتھ ساتھ نفع پکا کر کے نئے مال ہاتھ میں رکھنے چاہیے۔ .
Dec 09 2023 14:23:39 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 17400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔بکنگ انڈین دھنیا جبل علی پورٹ کے لیے 1000 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہے ۔فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 ٹکڑا کوالٹی جبکہ گولی دھنیا 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 09 2023 14:12:20 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 21500 سے 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Dec 09 2023 13:37:52 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ کا پڑتا نیچے ہے اس لیے امپورٹرز لوکل میں نفع پکا کر کے بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 15300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش اچھی کوالٹی 16100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔بکنگ 1130 ڈالر تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13953 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں مارکیٹ پڑتے سے 950 روپیہ من اوپر ہے۔ .
Dec 09 2023 13:21:06 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں آی ٹی جی جہاز کے مال کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مسور میں انویسٹرز ساتھ ساتھ نفع پکا کر کے دوسرے آئٹمز چینی چنے وغیرہ میں جا رہے ہیں۔ .
Dec 09 2023 13:19:28 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13250 کمالیہ 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور 12725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں کے رات 13700 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے۔ اپر سندھ میں 12625/12725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 12250 روپیہ کوئنٹل کا لیول بن گیا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی تھوڑی کر کے بہتر ہی ہوتی رہے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لانگ ٹرم میں چینی میں اچھی تیزی کے امکانات ہیں۔ اس لیے جو لوگ رہ گئے ہیں۔ وہ بھی دل کھول کر لانگ ٹرم کے لیے خریداری کریں۔ .
Dec 09 2023 12:52:45 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ خشک مالوں کے خریدار ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ سندھ سائڈ سٹاکسٹ بھر پور گاہک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گوارہ ایکسپورٹ والا آئٹم ہے اور 3/4 سال تک بھی سٹاکسٹ اس کو سٹاک کر لیتے ہیں۔ ایکسپورٹ والے آئٹم کا تعلق ڈالر سے بھی ہوتا ہے۔ اور ڈالر بھی آہستہ آہستہ کر کے بڑھی جا رہا ہے۔ اس لیے 1000/2000 کی وجہ سے اس کو چھوڑنا نہیں چاہیے۔ سندھ اور سبی سائڈ سٹاکسٹ جو بھی مال آتا ہے لے جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر گوارے میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 09 2023 12:45:07 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 2300/2350 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ باجرہ تھل لائن 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 5500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ ریٹ مناسب ہیں۔ اکا دکا سٹاکیہ مال لے جاتا ہے۔ فل حال تھل میں 15/16% موئسچر کر کے کام ہو رہے ہیں۔ مال نمی والے ہیں۔ .
Dec 09 2023 12:35:41 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں بیچ نہیں رہے ہیں۔انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے جس کی وجہ سے لوکل میں بھی جزبات بہتر ہو گئے ہیں۔ .
Dec 09 2023 12:27:49 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8550/8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 08 2023 22:56:08 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 12700 جبکہ 18 دسمبر کی پیمنٹ پر 12800 تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودے 13650 ہوے ہیں مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 08 2023 22:39:20 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 12700 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13600 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 08 2023 22:24:10 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 100 سے 125 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 12675 سے 12700 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ جنوری کے سودوں کی 13575 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ .
Dec 08 2023 20:54:36 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 150 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 12550 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودے 13550 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ حاضر میں بیچ کم ھے۔ .
Dec 08 2023 20:29:56 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 168 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں پیر منگل پیمنٹ پر۔ 5 جنوری کے سودوں کا 173.5 روپیہ کلو کا گاہک ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 08 2023 20:19:26 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رات کے اوقات میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال جن ٹریڈرز کے مال ہلکے ہو گئے ہیں مال بیچ رہے ہیں۔ تاہم بکنگ کوئ ریٹ نہیں آ رہا ہے رشیا سے کیونکہ کینیڈا سے 500 ڈالر تک کام ہوا ہے انڈیا سے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں. .
Dec 08 2023 20:08:52 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 12375 سے 12400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13350 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 08 2023 18:35:36 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 12325 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں کی 13325 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Dec 08 2023 17:44:31 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10/15 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہوئی ہے اور 12290/12300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 20 تاریخ کی پیمنٹ پر 12400 لیکن سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ جنوری 13300 جیسے ریٹ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
Dec 08 2023 16:08:59 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 30/40 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 12280/90 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودے 13285/90 تک ہوے ہیں۔ .
Dec 08 2023 15:36:30 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے مال 230 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ سارٹیکس مال 740 ڈالر تک ہیں جو کراچی پورٹ پر 228.42 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ سفید چنا رشین 8 ایم ایم چھنائ کر کے 280 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔کینیڈا 9 ایم ایم 370/375 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنے مال کم ہیں لوکل میںفل حال گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ .
Dec 08 2023 15:30:08 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 239/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ نپر نمبر 1 کوالٹی 730 ڈالر جبکہ نمبر 2 کوالٹی 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 730 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 225.33 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ 710 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 219.16 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 284.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Dec 08 2023 15:27:47 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور گودام ہے مال کے 14900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 20 ڈالر کم ہوئ ہے اور 1130 ڈالر تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13953 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امپورٹرز لوکل میں نفع پکا کر کے بکنگ میں جا رہے ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹیں بند ہیں کام نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott