+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 12 2026 19:18:42
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے جبکہ فارورڈ 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔