پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں نئ 7000 جبکہ پرانی 7200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ مال لے کر بیٹھے ہوئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں آتی جبکہ نیچے گاہکی بھی برابر سی ہے۔