Sugar | چینی
Jan 16 2026
کابلی چنا بھاؤ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Dec 20 2023 18:03:25 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ بکنگ تیز ہو گئ ہے۔ 810/820 ڈالر تک بھاؤ مل رہے ہیں۔ کچھ امپورٹرز 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بھی دے رہے ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے مال 245/250 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ 10 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے۔ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 255 روپیہ کلو ہی بھاؤ ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/340 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 430/435 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 515 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال ہی اکا دکا ہیں۔ .
Dec 20 2023 17:59:24 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 12900 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ یونائیٹڈ 12875 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13500 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 20 2023 17:57:13 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000/19100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Dec 20 2023 17:55:50 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں آی ٹی جی جہاز والے مال کے 237/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑے تھوڑے کام ہو رہے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 20 2023 17:52:10 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس مارکیٹ گرم ہے۔ 4 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 143 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ کا کوئ ریٹ نہیں آ رہا ہے۔ دوسری جانب نیچے ڈیمانڈ بھی اچھی ہے۔ کوئٹہ اور پشاور منڈیوں میں مال نہیں ہیں۔ مارکیٹ مزید بھی انتہائ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 20 2023 17:46:59 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14900/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 20 2023 17:46:24 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 20 2023 17:36:48 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 14100/14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مال لے رہے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Dec 20 2023 17:33:58 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے گاہکی سست تھی۔ تھل 6000/6100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے۔ .
Dec 20 2023 17:31:25 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9100/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Dec 20 2023 17:30:10 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 176 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 1 روپیہ بہتر ہوئ ہے شام میں۔ 5 جنوری 177.5 جبکہ 10 جنوری 178.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال فارورڈ کے سودوں میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Dec 20 2023 17:05:09 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 12850 یونائیٹڈ 12825 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13465/70 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 20 2023 16:33:55 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور یونائیٹڈ 12825 جبکہ جے ڈی ڈبلیو 12850 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13430 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ ریٹیل میں بھی گاہکی نکلی ھے .
Dec 20 2023 16:19:03 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 12800 جیسے ریٹ بن گئے تھے۔ یونائیٹڈ 12775 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13400 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ .
Dec 20 2023 15:35:30 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سہ پہر کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 175.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ 5 جنوری 177.5 جبکہ 10 جنوری 178.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال فارورڈ کے سودوں میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Dec 20 2023 14:56:02 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور یونائیٹڈ شوگر ملز کے ریٹ 12760 جبکہ جے ڈی ڈبلیو 12780 تک موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودے 13375 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی لیکن جنوبی پنجاب کی بڑی ملیں سیلنگ نہیں دے رہی ہیں۔ ملیں انتہائی مضبوط بیٹھی ہوئی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ان ریٹوں میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے مارکیٹ کسی وقت بھی چل پڑے گی۔ .
Dec 20 2023 14:38:38 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 12800 تک کی ہی پوزیشن تھی۔ تاہم جنوری کے سودوں میں 25 روپیہ کوئنٹل کمی ہئ ہے اور 13375 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Dec 20 2023 14:33:29 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 237 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑے تھوڑے مال ِبک رہے ہیں ڈیمانڈ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں نپر مسور 9900 روپیہ من تک مال ِبک رہے ہیں۔ .
Dec 20 2023 14:30:50 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی چھنائ والے مال 220/225 روپیہ تک بھاؤ ہیں گولڈن مال 2% دال والے مال 235/240 گولڈن مال سارٹیکس 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے تیزی کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایم ایس سی کمپنی نے سویز کینال والا راستہ تبدیل کر دیا ہے۔ جس کی وجہ سے مال آنے میں وقت زیادہ لگے گا اور کرائے میں بھی اضافہ کیا ہے 60 ڈالر فی کنٹینر کا۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی مال فیصل آباد منڈی میں 75% والے 12500 روپیہ من تک ِبک رہے ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/340 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 430/435 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 20 2023 14:27:44 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سد بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5400/50 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 200 توڑے ہوجاتی ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 20 2023 14:18:53 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18000/19000 جبکہ گولی دھنیا 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 20 2023 14:17:07 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 71000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 80000 روپیہ من جبکہ ایرانی زیرہ 83000 من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Dec 20 2023 14:08:23 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14900/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 15600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں اکا دکا پارٹیوں کے پاس مال ہیں۔ بکنگ ایس کیو 1120 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہے جو کراچی پورٹ پر 13768 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 283.40 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Dec 20 2023 14:02:15 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باریک تل 18600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 20 2023 14:00:58 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجرخان منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 20 2023 14:00:20 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 20 2023 13:52:38 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 139 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق رشیا سے شپنگ کمپنیوں نے سویز کینال والا راستہ تبدیل کر لیا ہے۔ جس کی وجہ سے وقت بھی زیادہ لگے گا اور فی کنٹینر 60 ڈالر کرایا بھی بڑھا دیا ہے۔ فل حال بکنگ کے کوئ بھاؤ موصول نہیں ہوئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں بیچ نہیں ہے۔ تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Dec 20 2023 13:47:32 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 176 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 جنوری 178 جبکہ 5 فروری 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال فارورڈ کے سودوں میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔سرگودھا منڈی میں 7450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Dec 20 2023 13:42:22 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2500 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ ہلکے مال 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 12700 تک کام ہوئے ہیں جبکہ ہائبرڈ اچھے مال 15200 تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی 2000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 18000 سے 23050 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 20 2023 13:30:41 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13300 بھلوال 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔سلانوالی پاپولر رمضان العریبہ وغیرہ 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13100 کشمیر 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12800 یونائٹڈ 12780 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں گھوٹکی 12725 ڈھرکی 12700 اے کے ٹی 12675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیرین سندھ میں مارکیٹ نرم ہے اور اومنی گروپ کے 12350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں گاہکی سست ہے۔ جے ڈی ڈبلیو جنوری کے سودوں کا 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری کے سودے 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott