پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 60/40 کوالٹی مالوں کے 12200 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں تاہم ان مالوں میں بھی 15/17٪ موئسچر ہے۔ خشک مال لینے چاہیے جبکہ موئیسچر والے مال بڑھا کر نہیں لینے چاہیے۔