پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں 70/30 کوالٹی 17٪ موئسچر والے مالوں کا 12700 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ جو بھی خشک مال آتے ہیں سٹاکسٹ لے جاتے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی گرم ہے اور 5951 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔