Sugar | چینی
Jan 06 2026
ہلدی ثابت ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Dec 26 2024 12:58:22 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2500 بھاگ ناڑی 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار سبی میں 2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دادو جوار ہلکی کوالٹی کی ہوتی ہے زیادہ تر گاہک سبی کوالٹی کا بنتا ہے تاہم سٹاکسٹ خشک مال تھوڑا تھوڑا لے جاتے ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5250/5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 1 گاڑی تک ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 26 2024 12:38:15 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ بہتر ہے اور 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں سپلائ تو زیادہ ہے کراچی گوداموں میں کافی مال پڑے ہیں لیکن زیادہ تر ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں اور مظبوط بیٹھے ہیں انڈیا کی کراپ شارٹ ہونے کی وجہ سے۔ فیصل آباد ابھی مارکیٹ اوپن نہیں ہوئ ہے نماز کے بعد ریٹ آئے گا۔ .
Dec 26 2024 12:32:44 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 19000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی مارکیٹ 18000 تک بھاؤ کہتے ہیں گاہک نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گاہکی بھی کمزور ہے ریٹ تیز ہونے کی وجہ سے جبکہ آمدن بھی انتہائ کم ہے۔ .
Dec 26 2024 12:14:36 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں اے جی ای نمبر 1 کوالٹی مال ایڈوانس پیمنٹ پر 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ ایڈوانس پیمنٹ پر 50٪ مال کے 240 تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 26 2024 11:57:32 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12600/12700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ارجنٹینا برازیل اے گریڈ مالوں کے 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برما کے مالوں کے 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ برما 10/15 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 930 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال بازار بہتر ہے۔ .
Dec 26 2024 11:30:03 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ سائڈ مال نہیں مل رہے ہیں سٹاکسٹ بیچ نہیں دیتے ہیں مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 200/300 روپیہ تیز ہے اور 9400/9500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ مجموعی طور پر بھی تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 24 2024 21:36:38 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ تین چار سال میں ہلدی کی قیمتیں انتہائی زیادہ بڑھ گئیں تھیں اور ہلدی کے ریٹ 4000 روپیہ من سے بڑ کر کر 28000/30000 روپیہ من تک جا پہنچے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اس سال پاکستان میں بمپر کراپ ھے آپ اس کو ڈبل بھی کہہ سکتے ہیں۔ کچی ہلدی کے ریٹ چھانگا مانگا منڈی میں 1600 روپیہ من نکلے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق پانچ من کچی ہلدی سے ایک من پکی ہلدی ثابت تیار ہوتی ہے۔ عموماً دسمبر جنوری میں اس کی فصل آتی ہے۔ پھر بیوپاری کچی ہلدی خرید کر اور ابال کر تیار کرتے ہیں چونکہ ہلدی کو جب ابالا جاتا ہے اس میں نمی انتہائی زیادہ ہوتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ہلدی خشک ہونے میں کئی ماہ لگاتی ہے۔ عمومی طور پر اپریل میں خشک ہوتی ہے بعض اوقات مئ کے مہینے میں خشک ہوتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فل الحال ہلدی میں شدید مندے کا رجحان نظر آ رہا ہے اس لئے ہلدی کی خریداری صرف اور صرف ضرورت کے مطابق کریں کیونکہ مارکیٹ کسی وقت بھی ٹوٹ جاے گی۔ مال تو اپریل مئی میں آئیں گے لیکن فصل کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے یہی سمجھ آ رہی ہے کہ ضرورت سے زیادہ کام نہیں کرنا چاہیے اپریل میں جب ریٹ مکمل طور پر نیچے آ جائیں گے تب ہم انٹرنیشنل مارکیٹ کا جائزہ بھی لیں گے کہ ہلدی کی انٹرنیشنل مارکیٹ کیا ہے۔ کیونکہ ہندوستان میں بھی خشک ہلدی اپریل میں ہی شروع ہوتی ہے۔ تاہم فل الحال شدید مندے کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Dec 24 2024 20:47:24 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 117 روپیہ کلو کا گاہک بن گیا ہے سوموار پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا کی ییلو پیس پر زیرو ڈیوٹی کی مدت بڑھانے کی وجہ سے جزبات میں کچھ بہتری آئ ہے۔ فل حال تو مارکیٹ بہتر ہے لیکن لوکل مارکیٹ میں سپلائ بھی زیادہ ہی ہے۔ .
Dec 24 2024 18:05:14 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1/1.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 116/116.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا نے ییلو پیس کی ڈیوٹی 31 دسمبر 2024 سے 28 فروری 2025 تک ایکسٹنڈ کر دی ہے۔ جس کی وجہ سے بازار دوبارہ بہتر ہوا ہے۔ .
Dec 24 2024 17:57:58 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23500/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مارکیٹ میں بیچ بھی کھل کر نہیں آتی ہے۔ .
Dec 24 2024 17:57:15 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13800/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 24 2024 17:52:58 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی ریگولر کوالٹی مال 212/15 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12500/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 240 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی ٹیٹ برانڈ 8 ایم ایم کے 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا کے مال 7 ایم ایم 235 8 ایم ایم 260 9 ایم ایم 280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم ٹاپ نوچ 430 رامبا برانڈ 425 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 24 2024 17:51:56 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 50/60 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 12860 روپیہ کوئنٹل ڈھرکی گھوٹکی 12825 روپیہ کوئنٹل بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے ملز کھل کر سیلنگ نہیں دیتی ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودے 13125 تک کام ہوکر ابھی دوبارہ 13145/50 تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 24 2024 17:30:04 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 24 2024 17:29:26 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں اے جی ای نمبر 1 کوالٹی مال کے ایڈوانس پیمنٹ پر 246 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جے کے 2 کے کام کاج نہیں ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل میں بیجائیاں تو اچھی ہوئی تھی تاہم ابھی فصل کو بارشوں کی ضرورت ہے۔ .
Dec 24 2024 17:15:55 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن ہائبرڈ مال 3700 جبکہ دیسی مال 3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ مزید بہتر ہے اور 9200/9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Dec 24 2024 17:14:45 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 206 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آرایول کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ .
Dec 24 2024 17:14:00 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 114.5/115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ آمدن کی وجہ سے دباؤ میں ہے۔ .
Dec 24 2024 17:12:52 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم لونگ ٹرم انویسٹرز مال لے جاتے ہیں۔ بکنگ 1020 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 24 2024 17:11:53 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 19000/19200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی لائنوں پر 17500 تک بھاؤ ہیں 101 کلو کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سبی میں 40/50 گٹو تک کی آمدن ہو جاتی ہے۔ سٹاکسٹ زمینداروں سے مال لے جاتے ہیں۔ .
Dec 24 2024 16:15:22 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 12800 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودے 13170 تک ہوے تھے تاہم اس وقت جنوری کے سودوں میں 25 روپیہ کوئنٹل کی کمی واقع ہوئی ہے اور 13145 تک سودے ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Dec 24 2024 15:40:51 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 246 روپیہ کلو تک اے جی ای کے نمبر 1 کوالٹی مالوں کے کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ گاہکی بھی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 24 2024 15:28:07 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 206 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 24 2024 15:20:34 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی ریگولر کوالٹی مال 212/15 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12500/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 240 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی ٹیٹ برانڈ 8 ایم ایم کے 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا کے مال 7 ایم ایم 235 8 ایم ایم 260 9 ایم ایم 280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ 427 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 24 2024 15:19:38 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23500/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آخری تاریخوں کی وجہ سے فلحال گاہکی خاموش سی ہے۔ آج کنری منڈی میں 800/1000 بوری کی آمدن تھی۔ لونگی کوالٹی کے 31000/32000 تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 24 2024 15:17:36 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 22000/22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہی ہے۔ .
Dec 24 2024 15:17:03 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15600/15800 جبکہ گولی دھنیا 15800/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ انڈین جئے پور مارکیٹ بہتر ہے اور 7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 24 2024 15:16:15 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 39500/40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 45500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 50000/54000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں آمنے سامنے کام ہورہے ہیں۔ .
Dec 24 2024 14:45:11 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2500/2550 بھاگ ناڑی 2750/2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار سبی میں 2900/2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ خشک مال تھوڑا تھوڑا لے جاتے ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5250/5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 24 2024 14:40:27 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13800/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں پاکستانی تل 1380/90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نائجیریا کے 1500/1550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پاکستانی تل شروع میں کوالٹی بارشیں تھی جس کی وجہ سے ریٹ کم تھا۔ تاہم ابھی مال بہتر ہیں لیکن انٹرنیشنل مارکیٹ میں بازار بھاؤ سے بک نہیں پا رہے ہیں۔ ابھی جو ریگولر کوالٹی ہے وہ پہلے سے تھوڑے بہتر مال ہیں لیکن بارشی مالوں کی مہر لگ گئ ہے۔ .
Jan 06 2026
Jan 06 2026
Jan 06 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott