پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11200/300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ باریک تل کے 10700/800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ اچھے مالوں کی بیچ کم ہے جبکہ بارشی مال 10100/200 جیسا مال ویسا بھاؤ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی سے گاہکی نہیں ہے جو مال پہلے سے لوڈ ہوئے تھے وہ راستے میں ہی ہیں اس لیے کراچی کے ٹریڈرز مزید مال نہیں لے رہے ہیں۔