+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 04 2025 15:09:24
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11500/11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12000/12100 جبکہ لائن لوڈ سے 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔