+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 03 2025 18:23:31
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11500/11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مال نمی والے آرہے ہیں تاہم لائنوں پر ٹریڈرز مال سٹاک کر رہے ہیں۔