+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 03 2025 18:22:58
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 75 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور حاضر جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 13970/13980 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔