+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 03 2025 14:26:01
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی 7200 روپیہ من تک کی بیچ ہے جبکہ گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔