پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن 205 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کراچی مارکیٹ نرم ہے بیچ ہے گاہک کمزور ہے۔ 190 روپیہ کلو میں فل سپتمبر بیچ ہے۔ دوسری جانب فیصل آباد منڈی میں 8/10 روپیہ کلو اوپر مال ِبک رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال لوکل منڈیوں میں مال کم ہیں اور کراچی سے لوڈنگ کے مسائل ہیں راستے بند ہیں پانی کی وجہ سے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔