+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 01 2025 13:05:32
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں نئے مالوں کے 11300/11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 93.310 کلو کے 12500/12700 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ لوکل سٹاکسٹ اکا دکا گاہک ہیں۔