+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 28 2025 15:40:55
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ حاضر میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہے اور 16650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان العریبیہ وغیرہ کے 16600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ سائڈ سورج شوگر ملز کے 16450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کشمیر سویرہ جڑاںوالا وغیرہ کے 16550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز یونائٹڈ اتحاد 16625 حمزہ 16625 اتفاق 16650 فاطمہ 16600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر مارکیٹ کمزور ہے۔ فارورڈ میں 3 مل جنوری کے سودوں کے 13970/80 تک کام ہو کر دوبارہ 14010/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے لیکن فارورڈ ریٹ بھی حاضر سے کافی نیچے ہے۔ ابھی بھی مارکیٹ 26 روپیہ کلو نیچے ہے۔