+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 27 2025 16:25:48
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ 8/10 دن بعد لوڈنگ کے 11300 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 12200/300 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔