پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی دوپہر کے اوقات میں 10300 جیسے حالات بن گئے تھے تاہم اس وقت مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے 10500 سمجھنا چاہیے۔ آج ملتان مارکیٹ میں گاہکی اچھی ہے۔ پرانا برسیم 9500 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1025 ڈالر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے جب پاکستان کی لوکل مارکیٹ میں ڈیمانڈ شروع ہوتی ہے تو پھر لوکل مارکیٹ مصر کی مارکیٹ کے ساتھ نہیں چلتی گاہکی کے ساتھ چلتی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر تک مارکیٹ ڈیمانڈ کے پیچھے چلے گی۔