+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 24 2025 14:44:02
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں تو کمزور ہے تاہم جنوری کے سودوں میں 50 روپیہ کوئنٹل کی بہتری آئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودے 13950 تک ہوے ہیں۔ فل جنوری کے سودے خریدنے سے پرہیز کرنا چاہیے کیونکہ جب کرشنگ عروج پہ ہو گی تب اندازہ لگے گا گنے کی فی ایکڑ پیداوار کتنی ہے اور چینی کی ریکوری کیسی ہے یعنی ایک من گنے سے کتنی چینی بن رہی ہے۔ اس لئے ابھی صرف حاضر میں کام کریں وہ بھی اتنا کام جتنا صبح شام مال فارغ ہو جائے