+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 20 2025 15:00:19
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کویٹہ منڈی میں 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ 43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 20 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 2570 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔