+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 20 2025 13:25:43
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سنٹرل پنجاب سائڈ 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور نون شوگر ملز 17300 رمضان 17250 سلانوالی 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ فیصل آباد سائڈ بھی جڑانوالہ سورج سویرہ 17285 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں بھی جے ڈی ڈبلیو 17325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائ کے شوگر ملز کے 17225 اشرف 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ 18800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ الخلیج والے مالوں کا 18000 روپیہ کوئنٹل ریٹ مانگتے ہیں۔