+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 17 2025 15:03:32
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 34300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ بھی ہے جبکہ سٹاکسٹ بھی گاہک ہیں اگر اسی طرح گاہکی برقرار رہتی ہے تو مارکیٹ تھوڑی بہت مزید بھی بہتر ہو سکتی ہے۔ بکنگ 50 ڈالر مزید تیز ہوئی ہے اور کراچی پورٹ کے لیے 2525 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔