+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 11 2025 17:05:04
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 8300/8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9100/9200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکیہ فل ایکٹو ہے مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔