+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 11 2025 15:06:45
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 300/400 توڑے تک آمدن تھی۔