+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 11 2025 14:52:26
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن جہاز والے مالوں کے 177/177.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر کنٹینر والے مال جو لگتے ہیں وہ بک جاتے ہیں۔ کنٹینر والے مال 195/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔