پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ سلانوالی 17150 رمضان شوگر ملز کے 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی یونائیٹڈ 16950 حمزہ آروائے کے 16940 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور آباد 17100 آبادگار 17150 شاہمراد 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پچھلے دنوں گاہکی نیچے ریٹیل میں آئی تھی جبکہ آج دوبارہ گاہکی سست ہے۔